رام چرن کی نئی فلم لیک، سوشل میڈیا پر وائرل کلپس سے ہنگامہ

 رام چرن کی نئی فلم لیک، سوشل  میڈیا پر وائرل کلپس سے ہنگامہ

ممبئی (شوبزڈیسک )بلاک بسٹر فلم آر آر آر کے سپر سٹار رام چرن کی نئی فلم 'گیم چینجر' لیک ہو گئی۔

 یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب فلم کے مختلف کلپس اور ہائی کوالٹی پرنٹس غیر قانونی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر دستیاب ہونے لگے ۔ کچھ ویب سائٹس پر ’Game Changer Download‘ جیسے الفاظ بھی ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ فلم رام چرن کے ڈبل رول کے گرد گھومتی ہے ، جہاں وہ ایک غصیلے ڈاکٹر سے کلکٹر بننے والے شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں