محسن عباس حیدر کا والد کے جنازے پر آنیوالے رشتے داروں کیلئے معنی خیز پیغام

محسن عباس حیدر کا والد کے جنازے پر  آنیوالے رشتے داروں کیلئے معنی خیز پیغام

لاہور(شوبزڈیسک)نامور فنکار و میزبان محسن عباس حیدر نے اپنے والد کے جنازے پر آنیوالے رشتے داروں کیلئے معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اپنے فیس بُک نوٹ میں لکھا ہے کہ میرے فیملی ممبرز’ جو میرے والد کے جنازے میں ‘مہمانوں’ کی طرح رویہ اختیار کیے ہوئے تھے ان کا آنے کے لیے شکریہ، امید ہے کہ میں آپ کو دوبارہ کبھی نہیں دیکھوں گا۔واضح رہے کہ محسن عباس حیدر کے والد گزشتہ سال 19 دسمبر کو انتقال کرگئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں