بھارتی حکومت بالی ووڈ فلموں کو پاکستان میں ریلیز نہیں ہونے دینا چاہتی:ابو علیحہ

 بھارتی حکومت بالی ووڈ فلموں کو پاکستان میں ریلیز نہیں ہونے دینا چاہتی:ابو علیحہ

لاہور(شوبزڈیسک)معروف ہدایت کار ابو علیحہ نے نے کہا ہے کہ ہم یہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں بالی ووڈ فلمیں ریلیز کرنے پر پاکستانی حکومت نے پابندی لگائی ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔

 اصل وجہ یہ ہے کہ بھارتی حکومت بالی ووڈ فلموں کو پاکستان میں ریلیز نہیں ہونے دینا چاہتی، انہوں نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی اور یہاں سے ہم نے بھی یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ بھئی ہم بھی بالی ووڈ کی فلمیں پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز نہیں کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں