ایک افسر کی سرِعام تذلیل درست نہیں : عفت عمر، ایم ایس میو ہسپتال کو فارغ کرنے پر ردعمل

 ایک افسر کی سرِعام تذلیل درست نہیں : عفت عمر، ایم ایس میو ہسپتال کو فارغ کرنے پر ردعمل

لاہور(شوبزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے میؤ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فارغ کرنے پر اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے۔۔۔

 مریم نواز کی ہسپتال کے دورے کی وائرل ویڈیو ری شیئر کرتے ہوئے اپنے ایکس پیغام میں لکھا ہے کہ میرے خیال میں ایک افسر کی یوں سرِعام تذلیل کرنا درست نہیں، اس شخص کی بات سنے اور مناسب تفتیش کیے بغیر کسی کو قومی ٹیلی ویژن پر برطرف کرنا درست بات نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں