کوئی ہے جسے آپ نے ڈیٹ نہیں کیا؟’ نورا فتحی کا کارتک آریان پر طنز

ممبئی(شوبزڈیسک)معروف رقاصہ نورا فتحی نے مزاحیہ انداز میں اداکار کارتک آریان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ہے جسے آپ نے ابھی تک ڈیٹ نہیں کیا؟۔۔۔
آئیفا 2025ء کی تقریب میں پر نورا فتیحی نے کارتک آریان کو چھیڑا اور کہا کہ کوئی ہے اس انڈسٹری میں جسے آپ نے ابھی تک ڈیٹ نہیں کیا؟،یہ سن کر کارتک آریان شرما گئے اور ہنستے ہوئے بات کو ٹالنے کی کوشش کی، جبکہ وہاں موجود شائقین نے نورا کی حاضر جوابی پر خوشی کا اظہار کیا۔