مشرقِ وسطیٰ میں فلم’’ڈپلومیٹ‘‘پر پابندی پرحیران:جان ابراہم

 مشرقِ وسطیٰ میں فلم’’ڈپلومیٹ‘‘پر پابندی پرحیران:جان ابراہم

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم نے کہاہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی نئی فلم ‘ڈپلومیٹ’ پر عائد کی گئی پابندی پر حیران ہیں۔۔

 یہ فلم کسی طور پر بھی پاکستان مخالف (اینٹی پاکستان) نہیں ہے ۔ اگر کچھ دکھایا گیا ہے تو وہ یہ ہے کہ پاکستان کا عدالتی نظام ایماندار ہے ۔ یہاں تک کہ وہ گشت کرنے والی گاڑیاں جو ہمیں سرحد تک لے جا رہی ہیں، اُن میں بھی ایماندار پولیس اہلکار ہیں۔ ہم نے کسی کو بھی کسی طور پر نیچا نہیں دکھایا۔’

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں