سڈنی فائرنگ واقعہ تیسرے ایشیز ٹیسٹ کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

 سڈنی فائرنگ واقعہ  تیسرے ایشیز ٹیسٹ  کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میں سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکام نے ایڈیلیڈ اوول کے باہر اضافی سکیورٹی کی تصدیق کی ہے اس حوالے سے ساؤتھ آسٹریلیا پولیس کمشنر گرانٹ سٹیونز نے کہا کہ سکیورٹی رسپانس سیکشن کو تعینات کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں