سپیڈ سکیٹنگ ورلڈ کپ، جارڈن سٹولز کے پانچ طلائی تمغے

سپیڈ سکیٹنگ ورلڈ کپ، جارڈن  سٹولز کے پانچ طلائی تمغے

ہامار (سپورٹس ڈیسک)امریکی سپیڈ سکیٹر جارڈن سٹولز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپیڈ سکیٹنگ ورلڈ کپ میں پانچ طلائی تمغے جیت کر بہترین ویک اینڈ مکمل کرلیا۔۔۔

 جبکہ امریکا اور کینیڈا نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹیم پرسوٹ کے ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کئے ۔ ناروے کے شہر ہامار میں جاری سکیٹنگ ورلڈ کپ میں 21 سالہ امریکی جارڈن سٹولز نے گزشتہ روزمزید دو فتوحات حاصل کیں، اس سے قبل وہ 500 میٹر، 1,000 میٹر اور 1,500 میٹر ریسز میں سونے کے تمغے جیت چکے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں