شاہ رخ خان کا گھر ‘منت’ مشہور مقامات کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان کا گھر ‘منت’ مشہور مقامات کی فہرست میں شامل

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع گھر ‘منت ہاؤس’ اکثر ہی بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

میڈیا کے مطابق یہ گھر باضابطہ طور پر بھارت کا تیسرا سب سے زیادہ مشہور مقام بن گیا ہے تاج محل اور گیٹ وے آف انڈیا کے بعد بھارت میں شاہ رخ خان کے گھر کی سب سے زیادہ تصاویر لی جاتی ہیں۔200 کروڑ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے اس گھر کو شاہ رخ خان کی سب سے قیمتی املاک میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں