شگفتہ اعجاز کے وزن میں حیرت انگیز کمی

شگفتہ اعجاز کے وزن میں حیرت انگیز کمی

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کی وزن میں حیرت انگیز کمی کے بعد نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے سرخ ساڑھی میں اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ وزن میں نمایاں کمی کے بعد خاصی تبدیل نظر آئیں۔ انہوں نے تصویر کے ساتھ ایک کیپشن بھی شیئر کیا اگر میرا ذہن کسی خیال کو تصور کر سکتا ہے اور میرا دل اس پر یقین رکھتا ہے ، تو میں اسے حاصل بھی کر سکتی ہوں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں