سحر ہاشمی نے اپنے ہونے والے شوہر کیلے خوبیاں بتادیں
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ سحر ہاشمی نے اپنے ہونے والے شوہر کے لیے خوبیاں بتادیں۔ ایک یوٹیوب شو میں سحر نے کہاکہ ہونیوالے شوہر کی خوبیاں تو یہ ہونی چاہئیں کہ وہ مجھے کھانا کھلائے۔۔
اور میرے پیر دبائے اور ہاں اُسے چائے بنانی آنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ وہ پرسکون ہو کیونکہ میں بہت ایموشنل ہوں، جب مجھے کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو میں غصے میں آ جاتی ہوں یا جذباتی ہو جاتی ہوں، اس لیے میں چاہتی ہوں کہ میرا شوہر پرسکون اور ذہین ہو، وہ میری جذباتی کیفیات کو سنبھال سکے اور میرے مسئلے حل کرے ۔