ویب سیریز ویڈنزڈے کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

 ویب سیریز ویڈنزڈے  کے  سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ ویب سیریز ویڈنزڈے سیزن 2 کا 6منٹ طویل ٹریلر جاری کردیا گیا۔۔

 ویڈنزڈےکے سیزن 2 کی پہلی قسط Here We Woe Again کے ابتدائی چھ منٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ، جو نیٹ فلکس کے 2025 کے ایونٹ Tudum پر پیش کیا گیا ہے ۔اس بار بھی سیریز کی مرکزی نوجوان اداکارہ جینا اورٹیگا، ویڈنزڈے ایڈمز ایک نئی سنسنی خیز مہم پر نکلتی ہے اور اب کی بار اس کا ہدف ہے ایک مشہور زمانہ سیریل کلر کو ڈھونڈ کر اس سے انتقام لینا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں