کئی لڑکیاں شہرت کیلئے اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرتی ہیں:عریقہ حق
لاہور(شوبز ڈیسک)کونٹینٹ کریئیٹر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عریقہ حق نے انکشاف کیا ہے کہ آج کل کئی لڑکیاں شہرت کی خاطر اپنی ویڈیو خود لیک کر دیتی ہیں۔ ۔۔
ایک انٹرویو کے دوران عریقہ حق نے بتایا کہ آج کل لڑکیاں اپنی ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں، اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اکثر لڑکیاں کچھ عرصے تک لائم لائٹ میں ہوتی ہیں لیکن اس کے بعد جب منظر عام سے غائب ہونے لگتی ہیں تو شہرت کی خاطر اپنی ہی ویڈیوز لیک کردیتی ہیں۔