سعدیہ امام نے روتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی، مداح پریشان

 سعدیہ امام نے روتے ہوئے  ویڈیو شیئر کردی، مداح پریشان

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ، میزبان اور ماڈل سعدیہ امام نے سوشل میڈیا پر روتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔۔۔

 ویڈیو میں سعدیہ اُداس دکھائی دے رہی ہیں ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں ایک افسردہ گانا بھی چل رہا ہے ۔اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا ‘اداس موڈ’ اور ساتھ ہارٹ بریک والا ایموجی بھی شیئر کیا۔ سعدیہ امام کی اس ویڈیو کو دیکھ کر ان کے مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اداکارہ سے ان کی اُداسی کی وجہ دریافت کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں