نعمان اعجاز کا یوٹیوبر معاذ صفدر کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ

نعمان اعجاز کا یوٹیوبر معاذ صفدر  کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ

لاہور(شوبزڈیسک )یوٹیوبر معاذ صفدر کی جانب سے اہلیہ کو سالگرہ پر دیئے گئے بڑے گلدستے پر سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر۔۔

 پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تحائف اگرچہ دل کو بھاتے ہیں، مگر سادگی اور اعتدال کو ترجیح دینا زیادہ بہتر ہے ۔ یہ صرف ویڈیو کا کانٹینٹ ہے حقیقی محبت نہیں اسلئے کوئی بھی لڑکی اپنے شوہروں سے اس قسم کے قیمتی تحائف کیلئے اُمید نہ کرے اور ان پر دباؤ نہ ڈالے ۔ اب مظلوم شوہر پھر سے برداشت کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں