نادیہ خان نے ہانیہ عامر کے بارے میں اپنے مؤقف سے یوٹرن لے لیا
لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے بھارتی فلم ‘سردار جی 3’ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں اپنے مؤقف سے یوٹرن لیتے ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دینے پر ہانیہ عامر کی تعریف کی اور۔۔۔
یہ فلم بنانے والے اور اس میں کام کرنے والے سب اداکار سکھ ہیں جو کسی سے نہیں ڈرتے اور میں ان کی حکمت عملی کی تعریف کرتی ہوں کہ وہ خاموش رہے اور اب جب فلم کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے تو ہر جگہ ہانیہ نظر آ رہی ہیں۔