عائزہ خان نے سنجے لیلا بھنسالی اور امتیاز علی کی فلمی آفرز مسترد کر دیں

عائزہ خان نے سنجے لیلا بھنسالی اور امتیاز علی کی فلمی آفرز مسترد کر دیں

لاہور(شوبزڈیسک ) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کو بھارت کے مایہ ناز فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی اور امتیاز علی نے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔۔۔

 لیکن انہوں نے ترجیحاً کسی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا ارادہ کیا اور بعد ازاں خاندانی مصروفیات کے باعث تمام فلمی آفرز رد کر دیں۔ عائزہ خان کی بھارتی فلموں سے دوری صرف وقتی مصروفیات کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک باشعور فنکارہ کا اصولی انتخاب بھی تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں