‘‘ آنٹیوں کو کیا ہوگیا’’ حرا مانی کی بولڈ ویڈیو پر شدید تنقید

‘‘ آنٹیوں کو کیا ہوگیا’’ حرا مانی  کی بولڈ ویڈیو پر شدید تنقید

کراچی (آئی این پی)اداکارہ حرا مانی کی بولڈ ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئی۔حال ہی میں حرا مانی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ گلابی رنگ کا ٹریک سوٹ پہنے آئینے کے سامنے رقص کر رہی تھیں۔۔۔

 ویڈیو میں وہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں اور خود کو فلمبند کر رہی ہیں، لیکن دورانِ رقص ان کی شرٹ کچھ لمحوں کے لیے اوپر اٹھ گئی، جسے سوشل میڈیا صارفین نے وارڈروب میلفنکشن قرار دے دیا۔اس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں