بریڈ پٹ کی فلم F1 نے دنیا بھر سے 147 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا

بریڈ پٹ کی فلم F1 نے دنیا بھر  سے 147 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا

ممبئی (آئی این پی)ہالی ووڈ سٹار بریڈ پٹ کی فلم "F1" نے ریلیز کے دوسرے ہفتے میں دنیا بھر سے 234 ملین ڈالر کما لیے ۔۔

بریڈ پٹ کی نئی سپورٹس ڈراما فلم F1 عالمی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے ۔ جوزف کوسنسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ریلیز کے دوسرے ہفتے میں بھی بہترین پرفارمنس دکھا رہی ہے ۔ہالی ووڈ کی اس ایڈوینچر سے بھرپور فلم نے ریلیز کے دوسرے ہفتے میں امریکہ میں 90.40 ملین ڈالر جبکہ بین الاقوامی سطح پر 147 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں