کسی لڑکی سے لڑکی ہونیکا ثبوت مانگنا دردناک لمحہ ہوتا ہے :مومنہ اقبال

کسی لڑکی سے لڑکی ہونیکا ثبوت مانگنا دردناک لمحہ ہوتا ہے :مومنہ اقبال

کراچی (آئی این پی)اداکارہ مومنہ اقبال کی جنس سے متعلق قیاس آرائیوں کے زور پکڑنے کے بعد اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں مومنہ اقبال کو اپنے جنس سے متعلق وائرل خبر پر بات کرتے سنا گیا۔

 جس میں انکا کہنا تھا کہ، اگر میں ٹرانس جینڈرہوتی تو اس بات کو گریس فلی قبول کرتی۔ مومنہ اقبال نے یہ بھی واضح کردیا کہ مجھے معلوم ہے کہ کون میرے خلاف اس طرح کی باتیں پھیلا رہا ہے ، اگر میں چاہوں تو اسکے خلاف قانونی کارروائی بھی کرسکتی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں