کرینہ کپور 18 سال سے ایک ہی قسم کی ڈائٹ پلان پر عمل پیرا

کرینہ کپور 18 سال سے ایک  ہی قسم کی ڈائٹ پلان پر عمل پیرا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور گزشتہ 18 سال سے ایک ہی قسم کی ڈائٹ (غذا) پر عمل پیرا ہیں۔ اس حوالے سے انکی پرانی ڈائیٹیشن رجوتا نے۔۔

 انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ کرینہ کپور 18 برسوں سے اب تک ایک ہی ڈائٹ پلان پر عمل پیرا ہیں۔ انکے مطابق وہ روزانہ صبح اٹھتے ہی ڈرائی فروٹس لیتی ہیں۔ اس کے بعد پراٹھا یا پوہا سے ناشتہ کرتی ہیں۔ دوپہر کے کھانے میں دال اور چاول کھاتی ہیں۔ شام کے اسنیکس میں رات کے کھانے میں گھی والی کچھڑی یا پلاؤ استعمال کرتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں