حدیقہ کیانی کی حمیرا اصغر کی موت کے غم کو تماشا نہ بنانیکی اپیل

حدیقہ کیانی کی حمیرا اصغر کی  موت کے غم کو تماشا نہ بنانیکی اپیل

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی مداحوں سے اداکارہ حمیرا اصغر کی پُراسرار موت کے غم کو تماشا نہ بنانے۔۔

 کی درخواست کر دی۔حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹا سٹوری پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ حمیرا اصغر نے اپنی زندگی میں اپنے خاندانی معاملات کو عوام کے ساتھ شیئر نہ کرنے کا انتخاب کیا تو پھر اب ان کے خاندان سے اتنی بے دردی سے سوال جواب کر کے انہیں بے نقاب کیوں کیا جا رہا ہے ؟ براہ مہربانی، حمیرا اصغر کی روح کو سکون میں رہنے دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں