ہم سننے والے والدین بن جائیں تو اولاد حمیرا اصغر کی طرح نہیں مرے گی:فضا علی

 ہم سننے والے والدین بن جائیں تو اولاد  حمیرا اصغر کی طرح نہیں مرے گی:فضا علی

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ فضا علی اپنے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی ماڈل حمیرا اصغر کی موت پر ایک ویڈیو میں والدین پر تنقید کرتے ہوئے۔۔

 کہا کہ ' ہم معاشرے میں لوگوں کو دکھانے کے لیے اچھے ماں باپ بننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو دکھاتے ہیں ہم اچھے ہیں، ہمارے کہنے پر نہیں چلی، شوبز میں کام کررہی تھی تو گھر سے نکال دو یا ۔اگر ہم اپنی اولاد کو سننے والے ماں باپ بن جائیں تو ہماری اولادیں حمیرا اصغر کی طرح نہیں مریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں