فلم’سپرمین‘ پر فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف ہونیکا الزام

فلم’سپرمین‘ پر فلسطین کے حق  میں اور اسرائیل مخالف ہونیکا الزام

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ڈی سی یونیورس کے مشہور کردار ‘سپرمین’ کی نئی فلم کو سب سے زیادہ اسرائیل مخالف فلم قرار دیا جا رہا ہے ۔

اِس فلم میں ‘سپرمین’ کو 2 فرضی ملکوں کے تنازع میں الجھا ہوا دکھایا گیا ہے ۔ایک طرف ہے بوراویا ہے جو مسلح اور جنگجو مشرقی یورپی طاقت ہے ، دوسری طرف ہے جارحم پور، جو اس کا کمزور، پسماندہ ہمسایہ ہے ۔ بوروویا کا صدر، اس ظلم کا جواز یہ پیش کرتا ہے کہ وہ جارحم پور کے عوام کو آمریت سے نجات دلانے آیا ہے ، بالکل ایسے ہی جیسے نیتن یاہو کہتا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے فلسطینیوں کو حماس سے نجات دلانے کیلئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں