سارہ خان کی نئی تصاویر،بدلی ہوئی صورت پر مداح حیران

سارہ خان کی نئی تصاویر،بدلی  ہوئی صورت پر مداح حیران

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں، جنہوں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔

سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے سارہ کی بدلی ہوئی صورت پر حیرانی کا اظہار کیا، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سارہ نے شاید کوئی فلٹر استعمال کیا ہے یا پھر ممکن ہے کہ انہوں نے کاسمیٹک سرجری کرائی ہو۔صارفین نے کہا کہ ناک سوجی ہوئی کیوں ہے ، اچانک آپ کے ساتھ کیا ہوا، آپ بہت بدل گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں