بھارتی سپر سٹارز کی بے حسی، کامیڈی اداکار فِش وینکٹ کا کسمپرسی میں انتقال

 بھارتی سپر سٹارز کی بے حسی، کامیڈی اداکار فِش وینکٹ کا کسمپرسی میں انتقال

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار فِش وینکٹ گردے اور۔۔

 جگر کے عارضے کے باعث 53 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے ۔ ۔وینکٹ کی بیٹی شروانتی نے جذباتی اپیل کرتے ہوئے چرن جیوی، پون کلیان، اللو ارجن اور جونیئر این ٹی آر جیسے سپر سٹارز سے مدد بھی مانگی تھی،تاہم سب کو ہنسانے والے اس اداکار کی بستر مرگ پر کسی نے مدد نہیں کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں