دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح

 دلجیت دوسانجھ پاکستانی  گلوکار سجاد علی کے مداح

ممبئی (این این آئی)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔

بھارتی گلوکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے ۔دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں سجاد علی کا گانا راوی لگایا ہے ۔دلجیت دوسانجھ کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے پاک بھارت تنازع کے بعد اس عمل پر خوب سراہا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں