پڑھتے پڑھتے محبت ہوگئی تھی،حنا چودھری نے لو سٹوری بیان کردی

پڑھتے پڑھتے محبت ہوگئی تھی،حنا چودھری نے لو سٹوری بیان کردی

کراچی (آئی این پی)اداکارہ حنا چودھری نے ایک شو میں بتایا میں نے علی کو پہلی بار یونیورسٹی میں دیکھا، جہاں وہ بطور فیکلٹی کام کر رہے تھے ۔

 بعد میں جب علی نے یونیورسٹی کی نوکری چھوڑ دی، تب ہماری بطور استاد اور طالبہ ملاقات ہوئی ، مجھے ایک مضمون میں کافی مشکل پیش آ رہی تھی اور میں پریشان تھی کہ کون مجھے پڑھائے گا۔ میری والدہ نے مشورہ دیا کہ علی سے مدد لو، اور وہی ہمارے تعلق کی شروعات بنی۔ بعد میں ہم نے شادی کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں