رام گوپال ورما نے ارمیلا کیساتھ مبینہ تعلقات پر وضاحت

رام گوپال ورما نے ارمیلا  کیساتھ مبینہ تعلقات پر وضاحت

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما نے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات کی خبروں پر کھل کر بات کی ہے۔۔۔

 رام گوپال ورما کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میرے خیال میں ارمیلا سب سے ورسٹائل اداکارہ ہیں، اسی لیے میں نے ان کے ساتھ اتنی فلمیں کیں، میں نے امیتابھ بچن کے ساتھ بھی زیادہ کام کیا ہے ، مگر اس پر کوئی بات نہیں کرتا، یہ سب سسٹم اور سوشل میڈیا کا طریقہ کار ہے کہ جھوٹی باتوں کو پھیلا دیا جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں