گلوکار زوبین گارگ کی موت چارج شیٹ میں کزن کا نام بھی شامل

گلوکار زوبین گارگ کی موت چارج شیٹ میں کزن کا نام بھی شامل

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ گلوکار آنجہانی زوبین گارگ کی موت کی تحقیقاتی ٹیم نے کیس کی چارج شیٹ عدالت میں جمع کروا دی ہے۔۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چارج شیٹ میں زوبین گارگ کے کزن سندیپن گارگ پر غیر ارادی قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔آسام کے مشہور گلوکار زوبین گارگ کی موت کی تحقیقات کرنیوالی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے آج مقامی عدالت میں تفصیلی چارج شیٹ جمع کروا دی ، سندیپن بھی زوبین کے ساتھ سنگاپور ٹور پر موجود تھے جہاں ان کی موت کا واقعہ پیش آیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں