امریکی ٹی وی کا چائلڈ سٹار سڑکوں پر لاوارث زندگی گزارنے پر مجبور

امریکی ٹی وی کا چائلڈ سٹار سڑکوں پر لاوارث زندگی گزارنے پر مجبور

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی ٹی وی کے شو میں چائلڈ سٹار کے طور پر کام کرنے والا فنکار کیلیفورنیا کی سڑکوں پر لاوارثوں کی طرح زندگی گزارتے دیکھا گیا ہے ۔۔

امریکی ٹی وی نکلوڈیئن کے مقبول شو میں مارٹن کوئرلی کا کردار ادا کرنے والے سابق چائلڈ اداکار ٹیلر چیس کو امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کی سڑکوں پر بے گھر حالت میں دیکھا گیا ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اداکار کی مدد کے لیے چندہ مہم بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں