جارج کلونی امل کلونی سے طلاق کا خفیہ منصوبہ بنا رہے ہیں؟

جارج کلونی امل کلونی سے طلاق  کا خفیہ منصوبہ بنا رہے ہیں؟

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) امریکی اداکار جارج کلونی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ امل کلونی سے طلاق کی خفیہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔۔۔

 غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جارج کلونی کی جانب سے فرانسیسی شہریت حاصل کرنے کی کوشش اسی منصوبے کا حصہ ہو سکتی ہے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جارج اور امل کلونی کے پاس فرانس، اٹلی، برطانیہ، نیویارک اور کینٹکی میں جائیدادیں موجود ہیں جو کسی منصوبہ بندی کے تحت لی گئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں