بشریٰ انصاری اور فیروز خان بارے گمراہ کن خبروں پر اسما عباس برہم
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ اسماء عباس نے لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکار فیروز خان سے متعلق گمراہ کن اور سنسنی خیز خبروں پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے۔۔۔۔
کہا کہ محض کلک بیٹ اور سنسنی پھیلانے کے لیے بشریٰ انصاری کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں ایسے لوگوں کے لیے ہدایت کی دعا بھی کی اور کہا کہ ‘ڈراموں میں جو فنکار ہمارے بچوں کا کردار ادا کرتے ہیں وہ ہمارے بچوں جیسے ہی ہوتے ہیں۔