کراچی میں عالمی معیار کی میراتھون اسرار خٹک نے جیت لی

کراچی میں عالمی معیار کی میراتھون اسرار خٹک نے جیت لی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)بی وائی ڈی کراچی میراتھون اسرار خٹک نے جیت لی۔

بی وائی ڈی کراچی میراتھون کا نشان پاکستان سے آغاز ہوا جس میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، میراتھون میں حصہ لینے والے رنرز نے سی ویو سے گولف کلب اور پھر نشان پاکستان واپس آئے ۔ ہاف میراتھون کے شرکا ایک بار جبکہ 42 اعشاریہ 2 کلومیٹر کی فل میراتھون کے شرکا نے 2 بار چکر لگائے ۔ اسرار خٹک نے 42.1 کلومیٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 39 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں