سٹرینجر تھنگز کا پاکستانی ورژن؟ کرداروں کی مشرقی لباس میں تصاویر وائرل

سٹرینجر تھنگز کا پاکستانی ورژن؟ کرداروں کی مشرقی لباس میں تصاویر وائرل

لاہور (شوبز ڈیسک) نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ‘سٹرینجر تھنگز’ نے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔۔۔

سٹرینجر تھنگز کی مقبولیت کے بعد ہر طرف اس کا چرچا ہے ، ایسے میں سٹرینجر تھنگز کے مشہور کرداروں کو مشرقی اور پاکستانی لباس میں دیکھ کر مداح چونک گئے ۔ انٹرنیٹ پر سٹرینجر تھنگز کی کئی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں مشہور کرداروں نے نہ صرف پاکستانی لباس پہنا ہوا ہے بلکہ بیک گراؤنڈ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مناظر بھی موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں