اکشے کھنہ سال میں 2 ہزار کروڑ کمانے والے دوسرے بھارتی اداکار

اکشے کھنہ سال میں 2 ہزار کروڑ کمانے  والے دوسرے بھارتی اداکار

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کھنہ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا اور ایک ہی سال میں عالمی باکس آفس سے 2000 کروڑ بھارتی روپے کی کمائی کر کے دوسرے بھارتی اداکار بن گئے۔

 یہ ریکارڈ پہلے صرف شاہ رخ خان کے پاس تھا۔اکشے کھنہ نے 2025 میں اپنی دو ہٹ فلموں چھاوا اور دھریندر کے ذریعے شائقین اور ناقدین کی توجہ حاصل کی۔ 50 سالہ اداکار نے دونوں فلموں میں منفی کردار ادا کیے اور کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں