ارچنا پورن سنگھ میں نایاب اعصابی بیماری کی تشخیص
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ ارچنا پورن سنگھ میں نایاب طبی مرض کمپلیکس ریجنل پین سِنڈروم کی تشخیص ہوئی ہے جس میں مریض شدید اور طویل عرصے تک اعصابی درد میں مبتلا رہتا ہے ۔۔۔
۔ ارچنا پورن سنگھ کی خراب صحت سے متعلق انکشاف ان کے بیٹے آیوشمن سیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے کیا ہے ۔ایوشمن کے مطابق ان کی والدہ کو یہ بیماری 2025 میں فلم وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران کلائی میں چوٹ لگنے کے بعد لاحق ہوئی تھی۔