پراگ تیاگی کا شیفالی جری والا کی موت سے متعلق حیران کن دعویٰ
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 13 اور 2002 کے بالی ووڈ ریمکس گانے ‘کانٹا لگا’ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی شیفالی جری والا کے شوہر پراگ تیاگی نے اہلیہ کی موت سے متعلق حیران کُن دعویٰ کردیا۔۔۔
موت کے تقریباً ایک سال بعد ان کے شوہر نے حالیہ بیان میں نت دعویٰ کیا ہے کہ شیفالی پر موت سے قبل کالا جادو کیا گیا تھا مجھے کئی مواقع پر محسوس ہوا کہ کچھ غلط ہو رہا ہے ۔عبادت کے دوران بھی مجھے شیفالی میں غیرمعمولی تبدیلیاں محسوس ہوئیں۔