شاہین نے دوبارہ بولنگ کا آغاز کر دیا

شاہین نے دوبارہ بولنگ  کا آغاز کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔۔

ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے ایل سی سی اے گراؤ نڈ میں دوبارہ بولنگ کا آغاز کر دیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے ، جہاں وہ اپنی بحالی کے عمل میں مصروف ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف متوقع سیریز کے لیے ان کا فٹنس ٹیسٹ آئندہ ایک دو روز میں لیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں