پنکج ترپاٹھی کی بیٹی کی شوبز میں انٹری، والد کیساتھ پہلی پرفرمانس

پنکج ترپاٹھی کی بیٹی کی شوبز میں  انٹری، والد کیساتھ پہلی پرفرمانس

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار پنکج ترپاٹھی نے 12 سال بعد تھیٹر میں واپسی کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے ساتھ سٹیج شیئر کیا اور اسے زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا۔ یہ ڈرامہ پنکج ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مریدولا نے پروڈیوس کیا ہے ، جس میں ان کی بیٹی آشی بھی شامل ہیں۔

آشی اس ڈرامے کے ذریعے سٹیج پر اپنی پہلی پیشہ ورانہ اداکاری کا آغاز کر رہی ہیں اور یوں وہ پہلی بار اپنے والد کے ساتھ سٹیج شیئر کریں گی پنکج ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ سینما نے مجھے بے پناہ محبت اور پہچان دی ہے ، مگر تھیٹر کی قربت کچھ اور ہی ہوتی ہے ، یہ آپ کو عاجز بناتا ہ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں