ماہرہ خان و شہریار منور کا شادی تقریب میں شاندار رقص

ماہرہ خان و شہریار منور کا شادی تقریب میں شاندار رقص

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور کی شاندار پرفارمنس نے شادی کی تقریب میں رنگ جما دیا۔

ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات کراچی میں ہوئیں، مریم رضا سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی ہیں ،مہندی کی تقریب میں ماہرہ خان اور شہریار منور نے فلمی انداز میں ڈانس کر کے حاضرین کے دل جیت لیے ، دونوں کی کیمسٹری اور ہم آہنگی نے سٹیج پر سماں باندھ دیا، تقریب میں شریک تمام ستاروں نے موسیقی پر خوب رقص کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں