نوازالدین صدیقی کی جیل میں قید راجپال یادیو کی خاموش مدد

نوازالدین صدیقی کی جیل میں  قید راجپال یادیو کی خاموش مدد

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے جیل میں قید مالی بحران کے شکار اداکار راجپال یادیو کی ایک بار پھر مالی مدد کی ہے۔۔۔

 واضح رہے کہ راجپال یادیو ان دنوں ایک چیک باؤنس کیس میں جیل میں ہیں اور مالی پریشانیوں کا شکار ہیںنوازالدین صدیقی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ہمیشہ کی طرح وہ اس بار بھی مشکل وقت میں خاموشی سے ان کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ اس سے قبل بھی وہ انھیں 10 لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کر چکے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں