گووندا سدھر جائیں تو انہیں معاف کر دونگی:سنیتا آہوجا

گووندا سدھر جائیں تو انہیں معاف کر دونگی:سنیتا آہوجا

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے گووندا کو معاف کرنے کی اپنی نیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سدھر جائیں اور ہمارے مطابق رہیں تو انہیں معاف کر دوں گی۔

انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب خبریں میں نہیں سننا چاہتی، عمر ایسی نہیں کہ ہر چیز پر دھیان دیا جائے ، میں مینوپاز سے گزر رہی ہوں، اس وقت ہر عورت کو اپنے شوہر اور بچوں کی محبت اور حمایت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ذہنی سکون ملے اور دباؤ نہ ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں