فضا علی کا ڈاکٹر نبیہہ کیساتھ پروگرام سکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک

فضا علی کا ڈاکٹر نبیہہ کیساتھ پروگرام سکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو، صارفین نے ڈاکٹر نبیہہ کا مکمل پروگرام ‘سکرپٹڈ’ قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ادکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی آڈیو ہے وائرل آڈیو میں پروگرام میں موجود ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں ‘فضا علی کہہ رہی ہے آپ پکڑیں ڈاکٹر صاحب ، اس دوران ایک اور آواز آئی ‘آئیڈیا اچھا تھا یا نہیں’ْ جس پر فضا علی نے جواب دیا ‘ہاں اچھا آئیڈیا تھا اور سب سے مزے کی بات نبیہہ سے کل ان کی پہلی ملاقات تھی اور یہ نہیں جانتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں