عروہ حسین کے نام کے حوالہ سے مفتی صاحب کا موقف وائرل

 عروہ حسین کے نام کے حوالہ سے مفتی صاحب کا موقف وائرل

کراچی(این این آئی)اداکارہ عروہ اپنے نام کے ساتھ حسین کی جگہ انگلش میں ہوکین لکھتی ہیں جس پر ایک پروگرام میں مفتی صاحب کا ردعمل وائرل ہوگیا۔

رمضان ٹرانسمیشن میں ایک مفتی صاحب نے عروہ حسین کی جانب سے مبینہ طور پر حسین کے سپیلنگ کو ہوکین کرنے پر بھی اپنی رائے دی۔ مفتی صاحب نے کہا کہ کسی کو بگاڑ کر نام سے پکارنا جائز نہیں ہے اور ہوکین عربی میں کوئی نام نہیں لہٰذا اس طرح کے ناموں سے پکارنا درست نہیں۔ اسی طرح جان بوجھ کر نام تبدیل کرنا بھی درست نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں