کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ،یشما گل کا جواب

کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی  ہو رہی ،یشما گل کا جواب

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ یشما گل نے اپنی قریبی دوست ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی سے متعلق لب کشائی کردی۔

ایک شو میں دوران فون کال پر ایک مداح نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی سے متعلق سوال کیا کہ آپ ہانیہ عامر کی بیسٹ فرینڈ ہیں کیا آپ ہمیں ان دونوں کی شادی کے بارے میں بتاسکتی ہیں؟ اداکارہ نے کہا کہ کسی کی شادی کا معاملہ ذاتی ہوتا ہے جن کی شادی ہورہی ہے وہ لوگ ہی بتا سکتے ہیں،مجھے کوئی علم نہیں ہے لیکن اگر ایسا ہوا تو دونوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے پتا چل جائیگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں