ایک وقت تھا اکشے کھنہ کے ساتھ کام سے گریز کرتی تھی، فرح خان کا انکشاف

ایک وقت تھا اکشے کھنہ کے ساتھ کام سے گریز کرتی تھی، فرح خان کا انکشاف

ممبئی (آئی این پی )بولی ووڈ فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے انکشاف کیا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ جان بوجھ کر اکشے کھنہ کے ساتھ کام کرنے سے گریز کرتی تھیں، کی۔

انہوں نے یاد کیا کہ 90 کی دہائی میں اکشے کے ساتھ کچھ فلموں پر کام کے دوران تجربہ مشکل تھا۔انہوں نے کہا، میں نے اس وقت اکشے کے ساتھ دو تین فلمیں کیں اور اس کے بعد میں تھوڑی ڈر گئی۔ وہ اس وقت مختلف انسان تھے ، اندر سے خاموش لیکن سیٹ پر خوش مزاج نہیں۔ جب بھی مجھے معلوم ہوتا کہ اکشے کھنہ کسی فلم میں ہیں، میں کہتی تھی، میرے پاس ڈیٹس نہیں ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں