پہلی فلم بغیر سکرین ٹیسٹ خاندانی نام کی وجہ سے ملی:پرتھوی راج

پہلی فلم بغیر سکرین ٹیسٹ خاندانی  نام کی وجہ سے ملی:پرتھوی راج

ممبئی(آئی این پی)بھارتی فلمی دنیا کے معروف اداکار پرتھوی راج سوکومرن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں موجود دیگر لوگوں کے مقابلے میں آسانی سے یہ مقام حاصل کیا۔

بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں پرتھوی راج نے کہا کہ مجھے پہلی فلم میرے خاندانی نام کی وجہ سے ملی، کسی نے کہا میں اچھا اداکار بنوں گا کیونکہ میں فلاں کا بیٹا ہوں، یہاں تک کہ میں نے سکرین ٹیسٹ بھی نہیں دیا تھا۔واضح رہے کہ پرتھوی راج اداکار سوکومرن اور مالیکا کے بیٹے ہیں، ان کے بڑے بھائی اندراجیت اور سالی پورنیما بھی اداکار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں