مجھ پر میک اپ اچھا نہیں لگتا:حنا آفریدی

مجھ پر میک اپ اچھا  نہیں لگتا:حنا آفریدی

کراچی (آئی این پی)اداکارہ حنا آفریدی نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک ٹی وی شو کے دوران حنا آفریدی کا کہنا تھا کہ۔۔۔

میرا کردار ہیر صرف ٹنٹ یا مسکارا استعمال کرتا ہے ، حالانکہ میں نے اپنی جلد پر میک اپ استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اچھا نہیں لگا۔انہوں نے بتایا کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن پر میک اپ برا لگتا ہے اور میں بھی انہی میں سے ایک ہوں۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ میری والدہ نے بھی مجھے کبھی میک اپ کرنے نہیں دیا، میں نے کیمرے کے لیے میک اپ آزمایا، مگر یہ مجھ پر سوٹ نہیں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں