آسٹریلوی ٹیم منیجر کی پاکستانی ڈریسنگ روم آمد، عید کی مبارکباد

آسٹریلوی ٹیم منیجر کی پاکستانی ڈریسنگ روم آمد، عید کی مبارکباد

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی منیجر کیتھرین وائٹ مین عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دینے پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے کیتھرین وائٹ مین کا استقبال کیا۔کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی سکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آسٹریلوی ٹیم منیجر نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مٹھائی بھی پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں